بھارتی انتہاپسندی کو لگام دینے کی ضرورت ہے، سردار عتیق

مظفرآباد – آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی انتہا پسندی کو لگام دینے کی ضرورت ہے،جنونی ہندو توا پالیسی کے مذموم عزائم کو کھلی چھٹی دی گئی تو مذاہب اور عقائد کے درمیان کشمکش کو روکنا مشکل ہو جائے گا ۔ سردار عتیق نے مظفرآباد … بھارتی انتہاپسندی کو لگام دینے کی ضرورت ہے، سردار عتیق پڑھنا جاری رکھیں